زندہ قوم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترقی یافتہ قوم، وہ قوم جو علوم حاصل کرنے کے بعد تسخیر کائنات اور حکومت کے لیے جدو جہد کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترقی یافتہ قوم، وہ قوم جو علوم حاصل کرنے کے بعد تسخیر کائنات اور حکومت کے لیے جدو جہد کرے۔